برسوں پہلے، میں جو کہ نوخیز تھا، بس ایک لمحے کے اندر ھی مرد بن گیا: اچانک ھی زندگانی کا آغاز ھوگیا! دنیا میرے روبرو تھی- چنانچہ ایسے تھا کہ پسینے میں شرابور کسان اپنے گھوڑوں کے ساتھ پہلی پہاڑی کے دامن میں کھڑا ھے، دریا کی زمینوں کو الوداع کہنے کے بعد جوکہ نشیبی وادی میں بل کھاتی تھیں، اور ھل چلانے کو ایک پہاڑی پر نگاہ جاتی ھے، تو بنجر چٹان اسکا حق غصب کرنے کوھے، صبا گھن گرج سے لبریز ھے، اور اسکے سر پر کھڑی کالی، ننگی چوٹی، اب منتظر ھے۔ اگر اس میں حوصلہ ھے تو قسمت آزمانے دو! | Entry #30004 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
20 | 5 x4 | 0 | 0 |
|
شروعات کئی برس بیت گئے ، ایک لمحے میں لڑکا جو تھا میں ، ایک آدمی بن گیا اچانک میری زندگی کا آغاز ہوا دیکھی میں نے دنیا اپنے سامنے - تو وہ ہالی اپنے گھوڑوں کے پاس کھڑا ہے پہلی پہاڑی کی پیشانی پر پسینہ آتے ہوئے چھوڑ دینے کے بعد دریاؤں کو نیچےدامن کوہ کی گھاٹی میں اور دیکھتا ہے ہل چلانے کو، پہاڑ کے ایک کنارے کو بنجر چٹان کا حصہ توڑا اپنے لئے ہوا میں تھمی ہوئی گرج ایک ننگی کالی چوٹی اس کے اوپر کر رہی تھی انتظار اگر ہمت ہو اس میں ، ہل چلا لینے دو اس کو | Entry #29374 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
9 | 2 x4 | 0 | 1 x1 |
|
ابتدا برسوں پہلے اک لمحے میں جو بچہ تھا وہ بڑا ہوا ناگاہ زندگی شروع ہوئی ! دنیا میں نے سامنے پائی۔ تو وہ چرواہا اپنے گھوڑوں کے ساتھ پہلے ہی پہاڑ کی چوٹی کے پڑاو پر تھکا ہوا دریائی صحراؤں سے نکل کر میدانوں سے مایوس ہوا تو چرواہنے کیلئے چوٹی کے اک طرف کو دیکھا چٹانوں کی خاموشی میں ایک ہوا کی آندھی تھی کالی ننگی چوٹی اوپر اب اسکے انتظار میں ہمت ہے تو چرواہ لے وہ ! | Entry #30266 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
3 | 0 | 1 x2 | 1 x1 |
|
سب کچھ ایک لمحے میں ، سال پہلے ، لڑکا میں آدمی بن گیا تھا: اچانک میری زندگی کا آغاز ہوا! میں نے مجھ سے پہلے دنیا کو دیکھا وہ ہل چلا کر اس کے گھوڑوں کا کھڑا ہے پہاڑی کے پہاڑوں پر پسینہ آ رہا ہے ، دریاؤں کو چھوڑنے کے بعد نیچے دیے گئے حصے میں دبے ہوئے ، اور ہل چلانے کے لئے ایک پہاڑ کے کنارے دیکھتا ہے ، بنجر چٹان اپنا حصہ ختم کردے گا ، تندرست ہوا میں لٹکا ہوا ، اور اس کے اوپر کالی چوٹی ، ننگے ، ابھی انتظار کر رہا ہے۔ اگر وہ ہمت کرے تو اسے ہل چلا دے! | Entry #29146 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
2 | 0 | 1 x2 | 0 |
|
شروعات سب کچھ ایک لمحے میں ، سالو پہلے ، لڑکا میں آدمی بن گیا تھا اچانک میری زندگی کا آغاز ہوا! میں نے مجھ سے پہلے دنیا کو دیکھا وہ ہل چلا کر اس کے گھوڑوں کا کھڑا ہے پہاڑی کے پہاڑوں پر پسینہ آ رہا ہے ، دریاؤں کو چھوڑنے کے بعد نیچے دیے ہوئے میدان میں ڈوب گیا اور ہل چلانے کے لئے ایک پہاڑ کے کنارے دیکھتا ہے ، بنجر چٹان اپنا حصہ ختم کردے گا ، تندرست ہوا میں لٹکا ہوا ، اور اس کے اوپر کالی چوٹی ، ننگے ، ابھی انتظار کر رہا ہے۔ اگر وہ ہمت کرے تو اسے ہل چلا دے! | Entry #29990 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
0 | 0 | 0 | 0 |
|